مؤثقہ: حجت الاسلام مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی مدیر ساغر علم فاؤنڈیشن دہلی
शीआ केलेंडर - नैक व बद तारीख़ मोतबर केलेंडर
प्रामाणिक: मौलाना सैयद ग़ाफ़िर रिज़वी फ़लक छौलसी संपादक साग़रे इल्म (दिल्ली)
مؤثقہ: حجت الاسلام مولانا سید غافر رضوی فلکؔ چھولسی مدیر ساغر علم فاؤنڈیشن دہلی
शीआ केलेंडर - नैक व बद तारीख़ मोतबर केलेंडर
प्रामाणिक: मौलाना सैयद ग़ाफ़िर रिज़वी फ़लक छौलसी संपादक साग़रे इल्म (दिल्ली)
عنوان: عالم ملک و ملکوت کی عظیم المرتبت خاتون حضرت فاطمہ معصومہ
قم
ناشر: روزنامہ صحافت دہلی، ممبئی، لکھنؤ
کاوش: رضی زیدی پھندیڑوی دہلی
دوسو پچاس سال پہلے ایشیا کا بزرگترین قلمی قرآن مجید
شہر بڑودہ صوبہ گجرات میں جناب محمد غوث نامی ایرانی خطاط کے توسط سے 18 سال میں لکھاگیا۔ اس نسخہ کی چوڑائی ایک میٹر، لمبائی ڈیڑھ میٹر، بارہ سو پیج اور اس کا وزن ایک ہزار کلوگرام ہے۔ جو ایشیا کے بزرگترین قلمی نسخوں میں شمار ہوتا ہے۔ بڑودہ کے اس قرآن مجید کی خصوصیات کچھ اس طرح ہیں: ہر آیت کا ترجمہ اسی کے نیچے فارسی زبان میں لکھا گیا ہے اور حاشیہ پر ملا حسین واعظ کاشانی کی تفسیر صفحات پر حاشیہ میں لکھی ہے، اس کی چوڑائی ایک میٹر اور لمبائی ڈیڑھ میٹر ہے، ہر آیت کا ترجمہ اسی کے نیچے فارسی زبان میں لکھا گیا ہے، نسخہ پر بین السطور سونے کے پانی کا استعمال کیا گیا ہے، ہر صفحہ کی تذہیب دوسرے صفحوں سے جدا اور الگ ہے نیز ہر صفحہ پر کیپچرورڈ (Capture Word)بھی رکھا گیا ہے تاکہ بعد والے صفحہ کا اندازہ ہوسکے۔ اس نسخہ پر سوروں کا نام جلی لال قلم سے لکھا گیا ہے نیز سورہ کے مکی یامدنی اور نمبر شمار جیسے تسع و خمسون وغیرہ لال قلم سے لکھا ہوا ہے۔ صفحہ کےچاروں طرف کالی اور باریک لائن سے باڈر پھر گولڈن اور نیلی لائن اس کے بعد لال اور کالی لائن پھر گولڈن کالی موٹی لائنوں سے باڈر بنا ہے جس میں کاجل سے آیات اور ان کا فارسی ترجمہ لال رنگ سے لکھا ہوا ہے نیز سطروں میں جگہ جگہ آیت کی علامات لال، کالے اور مختلف رنگوں سے نقاشی کے ساتھ بنی ہوئی ہیں۔ ہر صفحہ پر ایک مثلث ہے اور اس کے اندر مختلف پھول اور بیل بوٹوں کی نقاشی کی گئی ہے۔ خطاط نے صفحات کے وسط میں بھی نقاشی کی ہے جودیکھنے میں خوشنما دکھائی دیتی ہے۔
اس نسخہ کی اکثر جلدیں بارش کے پانی سے خراب ہوگئیں تھیں۔ جسوقت انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی(ایران کلچرہاوس دہلی) کے رئیس کا سفر بڑودہ شہر ہوا تو وہاں کی جامع مسجد قرآن کی زیارت کے لیے جانا ہوا تو مسجد کی کمیٹی نے قرآن کی مرمت کیلیے درخواست کی تو انہوں نے اس ذمہ داری کو قبول کرلیا۔ اس رمضان المبارک کے مہینہ میں کرونا جیسی وبا میں تمام طبی احکام پر عمل ۔کرتے ہوے پچسویں اور چھبیسویں پاروں کی مرمت کا کام مکمل کردیا ہے۔
انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی ۔کی ٹیم نے نسخہ کو ماندگار بنانے کی وجہ سے کسی کیمیکل کا استعمال نہیں کیا ہے بلکہ مواد طبیعی اور سبزیوں کے رنگ سے استفادہ کیا ہے ایسی مواد کے استعمال سے یہ اپنی پرانی حالت پر آگیا ہے اور تین سوسال عمر میں اضافہ ہوگیا ہے
اس نسخہ کی زیارت کرنے کے لئے بڑودہ کے لوگ سال میں ایک مرتبہ ماہ مبارک رمضان میں بلا تفریق مذہب و ملت اللہ کے کلام کی زیارت کرنے کے لئےتشریف لاتے ہیں اور قرآن مجید کے اس نسخہ کو بڑودہ شہر میں برکت کا باعث جانتے ہیں۔ہر سال رمضان المبارک میں اس نسخہ کے ایک پارہ کی تلاوت ہوتی ہے اور کثیر تعداد میں تمام مذاہب کے لوگ پورے ہندوستان سے شرکت کے لیے آتے ہیں۔ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ پالنے والے انٹرنیشنل نور مایکرو فلم سینٹر کے تمام اراکین و کارمندان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ اور اس وبا کا پوری دنیا سے خاتمہ فرما آمین
Title: hakeem e ummat maolana kalbe sadiq sahab
Author: maulana syed razi haider Zaidi delhi
Publisher: roznama sahafat delhi, lucknow, mumbai 26/ 11/ 2020
کاوش: مولانا سید
رضی حیدر زیدی پھندیڑوی دہلی
پبلیشرز: روزنامہ صحافت دہلی 11/ 26/ 2020
Dua Shahadatein - Kafni - Kafan par Likhi jane wali Shahadatein
دعا شھادتین - کفنی - کفن پر لکھی جانے والی شھادتین
Author: Maulana Syed Ghafir Rizvi Falak Chhaulsi
از: سید رضی حیدر پھندیڑوی انسانی تہذیب کی پوری تاریخ اس حقیقت کی شاہد ہے کہ علم ہی وہ نور ہے جس نے انسانی فکر کو جِلا بخشی، کردار کو نکھارا ...